Lecturer Internship Jobs

 محکمہ کالج ایجوکیشن کی طرف سے “کالج ٹیچنگ انٹرنس پروگرام” کے تحت کالجز میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مختلف مضامین کے اساتذہ کو پیڈ انٹرنشپ پر رکھا جاۓ گا۔ خواہشمند امیدوار آن لائین درخواست دے سکتے ہیں۔


#SindhGovernment #SindhEducation #CollegeEducation #TeachersIntersProgram #Internship #CollegeTeachers #OnlineApplication #Sindh